• urdu
Home > ایڈمن & ایچ آر کی مختصر تفصیل
border

ایڈمن & ایچ آر کی مختصر تفصیل print

 

ایڈمن اور ایچ آر کی مختصر تفصیل

ایچ آر سیکشن ذمہ دار ہے

اسٹاف گریڈ ۱ سے اسٹاف گریڈ ۵ اور ایگزیکٹیو گریڈ۱ سے سینئر ایگزیکٹیو گریڈ ۲ سے آفیسرز کی تقرری، ترقی اورتبادلہ اور اس سے متعلق معاملات کا

حکومت سے متعلق پالیسی معاملات (جیسا کہ کیبنٹ ، فنانس اور اسٹیبشمنٹ ڈویژن وغیرہ)

سال کی کتاب، وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر اور ہفتہ وار اور ماہوار رپورٹوں کی تالیف کے لئے مواد کی تیاری

مقدمات کی پیروی اور قانونی معاملات

فیب ایمپلائز سروس کے ضابطے،۲۰۰۷ اور اس سے متعلق معاملات میں ترمیم

خدمت یا ملازمت میں علاقائی یا صوبائی اور دیگر کوٹہ کی پابندی کو یقینی بنانے کے لئے

Job Archive ApplyOnline