مخصوص قومی منصوبہ
پاکستان ریڈیو فریکونسی اسپیکٹرم پلان
پاکستانی ٹیبل کی فریکونسی ایلوکیشن وسیع سطح کا تکنیکی دستاویز ہے جس میں بینڈز کی ایلوکیشن مختلف اقسام کی سروسز کے ساتھ دکھارہا ہے۔ یہ زون میں ایک ٹاون پلان کی زمین کا چھوٹا سا مجموعہ جیسا ہے ۔ ساتھ ہی ساتھ سپیکٹرم ریسورس ایلوکیشن کی پہلی سطح دیتا ہے جھاں مداخلت سے بچنے کی ڈگری ، ایلوکیشن تعلقات کی سروسزاور متعلقہ قواعد کے ذریعے تیار کی جاتی ہے۔
پاکستانی ٹیبل کی فریکونسی ایلوکیشن فارم تیار کرتی ہے اور آئی ٹی یو ریڈیو ریگولیشن کے ساتھ موجودہ شکل میں محفوظ رکھتی ہے، جس میں ھر چند سال میں عالمی ریڈیو مواصلات کی کانفرنس پر نظرثانی کر رہے ہیں۔
پاکستان ٹیبل کی فریکونسی ایلوکیشن پہلی منصوبھ بندی کی دستاویز ہے جو پاکستان میں اسپیکٹرم کے انتظامات کے حوالے سے مشاورت کرتا ہے۔ تاہم، یہ صرف نقطہ اغاز ہے اور عام طور پر کافی نہیں ہے مخصوص فریکونسی کو فریکونسی رابطے کیلئے یوزر کو دینے کیلئے۔ دو کم لیولز کی منصوبہ بندی عام طور پر ضروری ہے جیسا کہ ذیل میں بیان کیا ہے ۔