• English
Home > سپیکٹرم اسائمنٹ > معلومات سپیکٹرم > پاکستانی مخصوص ایلوکیشن چارٹ

پاکستانی مخصوص ایلوکیشن چارٹ print

 

 

پاکستانی ٹیبل کی متعین کردہ فریکونسی وسیع سطح کا تکنیکی دستاویز ہے جس میں بینڈز کی ایلوکیشن مختلف اقسام کی سروسز کے ساتھ دکھارہا ہے۔

اس ٹیبل کی مقصد ہے۔

 

پاکستان میں ریڈیو فریکونسی اسپیکٹرم کے انتظام کے لئے ایک بنیاد فراہم کرتا ہے

 

ریڈیو مواصلاتی یوزرز کو آگاہی فراہم کرتا ہے مختلف اقسام کی سروسز سے متعلق جو ھر فریکونسی بینڈ کو چلاسکتی ہے۔

آئٹییو کے ایک رکن کے طور پر پاکستانی ذمہ داریوں کی عکاسی کرتا ہے اور دنیا کے تین خطوں کے لیے آئٹییو کی طرف سے بین الاقوامی فریکونسی ایلوکیشن کی بااتفاق تفصیلات فراھم کرتا ہے۔فریکونسی ایلوکیشن کی ٹیبل پہلی منصوبہ بندی کی دستاویز ہے لیکن یوزرز کے لئے مخصوص فریکونسی دینے کے لئے عام طور پر کافی نہیں۔ بینڈ کے منصوبے اور چینل کے منصوبے موثر سپیکٹرم مینجمنٹ کیلئے ضروری ہیں۔ بینڈ کے منصوبے سروسز کی اقسام کے درمیان سپیکٹرم کی تفصیلی ایلوکیشن فراہم کرتے ہیں اور اس پر مشتمل تفصیلی فریکوئنسی چینلز کے انتظامات آئٹییو آر سفارشات کی بنیاد پر مخصوص مداخلت سے بچنے کے اقدامات کی ایک بڑی تعداد میں تعمیرکرتا ہے۔ یھ ایلوکیشن کی ٹیبل آئیٹییو آر ریڈیو قواعد سے بنائی اور اپ ڈیٹ رکھی جاتی ہے جس میں عالمی کانفرنس ریڈیو مواصلات پر نظرثانی کررہے ہیں اور حکومتی پالیسیوں میں تبدیلیاں واقع ہوتی ہیں تاکھ ٹیلی کام کی صنعت کو فروغ دینے کے لئے۔

 

about-fab-bullet.jpgPakistan Table of Frequency Allocationpdf.gif.png