• English
Home > سپیکٹرم اسائمنٹ > تفصیل۔ سپیکٹرم منصوبے اور منیجمنٹ

تفصیل۔ سپیکٹرم منصوبے اور منیجمنٹ print

سپیکٹرم پلاننگ اور منیجمنٹ ایڈمنسٹریشن، سائنٹیفک اور تکنیکی عمل کا مجموعہ ہے جسے ضرورت ہوتی ہے  ریڈیو کے نشریاتی آلات اور سروسز کے بغیر مداخلتی وجوہات کے یقینی بنانے کی۔ آسان انداز میں یوں کہھ سکتے ہیں کھ پلاننگ اور منیجمنٹ بحیثیت مجموعی ریگولیٹری اور ایڈمنسٹریشن ریڈیو فریکونسی اسپیکٹرم میں استعمال کی جاتی ہے۔ سپیکٹرم کا مقصد منصوبہ بندی اور انتظام کی کارکردگی کو زیادہ سے زیادہ موثر اور مداخلت کو کم سے کم کرنا ہے۔ قواعد و ضوابہ کی بنیاد متعلقھ قانون سازی پر ھے جو اسپیکٹرم منیجمنٹ پروسس کیلئے ریگولیٹری اور قانونی بنیاد پر قائم ہے۔ معلومات کا ڈیٹابیس جس میں اسپیکٹرم کے تمام مجوزہ یوزرز کی تفصیلات بھی شامل ہے،کو پروسس کیلئے انتظامی اور تکنیکی بنیاد فراھم کرتا ہے۔ معلومات کے تجزیھ کی سہولت ان ڈیٹابیس میں فراھم کرتا ھے جواسپیکٹرم منیجمنٹ پروسز کے رزلٹ میں فیصلے کرتا ہے جو اسپیکٹرم ایلوکیشن ، فریکونسی اسائمنٹ اور لائسنس کیلئے ہوتا ہے۔ سپیکٹرم نگرانی، معائنہ، اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سپیکٹرم منیجمنٹ پروسزکی سالمیت کو برقرار رکھنے کے لئے ضروری ذرائع فراہم کرتا ہے۔