• English
Home > تعارف فیب > وژن، مشن اور اقدار > اقدار اور سماجی معیار

اقدار اور سماجی معیار print

ہمارے فیصلوں اور ہمارے رویے کی رہنمائی کرنے کے لئے ہم ان اقدار کا عہد کرتے ہیں۔
 
ٹیم ورک
 
ہم ایسی ٹیم کی حمایت اور فروغ دیتے ہیں جو ابھی متحد ہے۔ 
 
احترام
 
ہم ان حقوق اور ان عقائد کا احترام کرتے ہیں جو ھماری ایسوسی ایشن کے ساتھیوں کے ہیں، ھمارے کسٹمر، ھمارے شیئرمالکان، ھمارے مینو فیکچرز اور ہماری کمیونٹی کے ہیں۔ ہم دوسروں سے وقار، مساوات اور اعتماد کے بہترین ماحول میں پیش آتے ہیں۔
 
 
احتساب
 
ہم اپنی انفرادی اور ٹیم کی ذمھ داریوں کو قبول کرتے ہیں اور ہم اپنے وعدوں کو پورا کرتے ہیں۔ ہم اپنے تمام فیصلوں اور اقدامات میں اپنی کارکردگی کی ذمہ داری لیتے ہیں۔ 
 
 
تکمیلیت
 
 ہم ایمپلائی کو سب سے زیادہ اخلاقی معیار دیتے ہیں، ایمانداری اور انصاف کے ساتھ ھر کام کرتے ہیں جو ہم کرسکتے ہیں۔
 
 
جدت طرازی
 
ہم اپنی ایسوسی ایٹس کے دوستوں، کسٹمرز، شیئرمالکان، مینوفیکچرز اور کمیونٹی کو تخلیقی انداز میں فائدہ پہنچاتے ہیں۔ ہم ایسے کئی مواقع پیدا کرتے ہیں جن سے تبدیلی اور فائدے کی امید ہے۔