• English
Home > تعارف فیب

تعارف فیب print

پاکستان میں  فریکوینسی ایلوکیشن بورڈ کی پرائم سپیکٹرم منیجمنٹ آرگنائزیشن

حکومت پاکستان کا تیارکردہ  یہ بورڈ تجزیہ کرتا ہے اور ملک میں وائرلیس صارفین کو ریڈیو سپیکٹرم کے منتخب کردہ حصے فراہم کرتا ہے۔یھ قومی سپیکٹرم کی نکرانی کرکے پاکستان بھر میں زیادہ سے زیادہ استعمال کو یقینی کے علاوہ اس کی حفاظت کرتا ہے ۔ یہ بین الاقوامی رابطوں اور معاہدوں میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے جو دیگر ایڈمنسٹریشن سے کیے جاتے ہیں جن میں مختلف مواصلاتی اور صوتی نیٹ ورک کے سلسلے میں قومی ذمہ داریوں کو پورا کرتا ہے جیسا کہ آئی ٹی یو کا بین الاقوامی معاہدہ وغیرہ۔ یہ غیر مجاز وائرلیس اسٹیشنوں اور صارفین کا پتہ لگانے کے لئے قومی سپیکٹرم کی نگرانی بھی کرتا ہے۔ یہ ملک میں تمام وائرلیس کی تنصیبات کی سائٹ کی منظوری بھی فراہم کرتا ہے۔
 
 مندرجہ ذیل حصےاس بات کی مزید وضاحت کرتے ہیں کہ ہم کون ہیں، کیا کرتے ہیں اور کس طرح کرتے ہیں۔