سیٹلائیٹ رابطہ 
فریکوئنسی ایلوکیشن بورڈ بین الاقوامی مواصلاتی فریکوئنسی سے رابطہ فراھم کرتا ھے
فریکوئنسی ایلوکیشن بورڈ پاکستان کی ایڈمنسٹریشن کی نمائندگی کرتا ھے اور آئی ٹی یو کے تمام ریاستوں کے۱۹۳ ممبرز کو پاکستان میں غیر ملکی مواصلاتی آپریٹرزاور بین الاقوامی تنظیموں کو رابطے کے مسائل کے حل کیلئے مرکزی رابطہ فراہم کرتاھے۔ مواصلاتی فریکوئنسی میں معاونت کا واحد مقصد متاثرہ فریقین میں دو طرفہ یا کثیر طرفہ مذاکرات کے ذریعے باہمی قابل قبول حل تک پہنچنا ھے۔ فریکونسی ایلوکیشن بورڈبی آر آئی ایف آئی سی (زمینی سروسز) آئیٹی یو۔آر سے دو ہفتوں میںفریکوئنسی اسائمنٹ پر مشتمل اعداد و شمار تمام سیٹلائٹ نیٹ ورک آئیٹی یو کو فراہم کرتا ہے۔ فریکوئنسی ایلوکیشن بورڈ مواصلاتی فریکوئنسی رابطہ کے ایک مقصد کواجازت فراہم کرتا ہے نئے مواصلاتی نیٹ ورکس کو سسٹم کے پہلے سے موجود آپریشنل سیٹلائیٹ سے اور انہیںموجودہ سسٹم پر بغیر اثرات نمایاں کیے مکمل کرنے میں مساوی موقع فراہم کرتا ھے ۔ فریکوئنسی کے رابطوں کی اس مشق میں مختلف درجات عبور ہوتے ہیں جیسا کہ باھمی رضامندی سے آپریٹر کا درجھ یا ایڈمنسٹریشن کا درجہ ۔
مندرجہ ذیل حصے مزید تفصیلات فراہم کر سکتے ہے