• English
Home > سپیکٹرم اسائمنٹ

سپیکٹرم اسائمنٹ print

فریکوئنسی ایلوکیشن بورڈ پاکستان میں ریڈیو فریکوئنسی کے صارفین کو سپیکٹرم فراہم کرتا ہے۔موبائل نیٹ ورک سے نشریات کو فیب تمام وائرلیس نیٹ ورکس کی تکنیکی تشخیص سرانجام دیتا ھے جوصارفین کی رسائی سے قبل اضافی فریکوئنسی  پھنچانے کیلئے خصوصی سپیکٹرم منجیمنٹ ٹولز کا انتظام کرتا ہے۔ یہ تیار کرتا ھے،ترتیب دیتا ہے اور قومی فریکوئنسی سپیکٹرم منصوبے کا جائزہ لیتا ہے، فریکوئنسی بینڈ منصوبوں اور مخصوص فریکوئنسی منصوبوں میں مہارت رکھتا ہے اور ملک میں بہتر سپیکٹرم کے استعمال کو سمجھنے کیلئے رہنمائی فراہم کرتا ھے۔

 

یہ پاکستان میں ریڈیو فریکوئنسی استعمال کرنے والے مختلف حکومتی ، سیمی گورنمنٹ اور نجی صارفین کو سپیکٹرم فراہم کرنے کے اھداف کو پورا کرتا ہے۔

 

مندرجہ ذیل سپیکٹرم اسائمنٹ سرگرمیوں میں مزید آگاہی فراہم کرتا ہے