فیب نے فریکوئنسی سپیکٹرم کے انتظامات کی 60ویں سالگرہ منائی اور پاکستان کی سماجی اور اقتصادی ترقی میں اس کا اہم کردار ہے
فیب نے جینیوا سوئٹزرلینڈ میں ہونے والی عالمی ریڈیو مواصلاتی کانفرنس 2012 میں شرکت کی
فریکوئنسی ایلوکیشن بورڈ اسلام آباد میں ورلڈ ٹیلی کام اینڈ انفارمیشن سوسائٹی ڈے منایا گیا

تازہ ترین

فیب کے بارے میں

ہمارا مشن ، وژن اور اقدار

فیب حکومت پاکستان کا قائم کردہ ادارہ ہے، ریڈیو سپیکٹرم کے کچھ حصوں کو ملک میں مطلوبہ  وائرلیس صارفین کے لئے اس کی جانچ کے بعد مختص کرتا ہے،فیب پاکستان بھر میں ریڈیو سپیکٹرم کے زیادہ سے زیادہ استعمال کو یقینی بنانے کے لئے قومی اسپیکٹرم کی حفاظت اور نگرانی کرتا ہے

 مقصد

ہمارا مقصد مستقل، پیشہ ورانہ اور منصفانہ سپیکٹرم مینجمنٹ کی خدمات مہیا کرنا ہے جو حکمت عملی سے منسلک عمل ، تکنیکی عمدگی اور باہمی تعاون کے ساتھ کارفرما ہیں۔

  نظریہ

ہمارا  نظریہ عالمی سطح پر نامور ریڈیو سپیکٹرم مینجمنٹ تنظیم بننا ہے

اقدار

ہم اپنے فیصلوں اور اپنی طرز عمل کی رہنمائی کے لیے ٹیم ورک، احترام، احتساب، سالمیت اور جدت کا عزم کرتے ہیں

چیئرمین اور ایگزیکٹو ڈائریکٹرکے پیغامات

فریکوئینسی ایلوکیشن بورڈ کی اس سرکاری ویب سائٹ کے ذریعے پاکستان میں ریڈیو فریکوئینسی سپیکٹرم کے قابل قدر صارفین اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ باہمی روابط قائم  کرنا میرے لئے انتہائی خوشی اور مسرت کا باعث ہے۔ جو تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ تعاون کرنے کے لئے ایک دلچسپ اور حوصلہ افزا مواقع / وسائل پیش کرتا ہے

برگیڈیئر مشرف خان۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر

ED Mushraf Sb. photo

فریکوئینسی ایلوکیشن بورڈ، پاکستان ٹیلی مواصلات ری آرگنائزیشن ایکٹ ، 1996 کے تحت نجی اور سرکاری شعبے کے درخواست دہندگان کو فریکوئینسی مختص کرنے کا اہم قومی کردار ادا کر رہا ہے۔ فیب جدید ترین وائرلیس ٹیکنالوجی کو متعارف کرانے کی راہ ہموار کرتے ہوئے سب سے آگے رہنے کیلئے پرعزم ہے ۔

سردار احمد نواز سکھیرا۔ چیئرمین و سیکرٹری کابینہ

Sardar-Ahmad-Nawaz-Sukhera

علاقائی دفاتر