لاہور

ایف ایم ایس لاہور 9 کلو ہرٹز سے 18 گیگا ہرٹز تک فریکوئینسی کی نگرانی کے ساتھ جدید مانیٹرنگ ہارڈویئر اور سافٹ ویئر سے لیس ہے۔ ایف ایم ایس لاہور کی ٹیم انٹرفیرنس کے معاملات حل کرنے اور اسپیکٹرم مانیٹرنگ کی تمام سرگرمیوں میں نگرانی کے کاموں اور معاونت کے لئے چوبیس گھنٹے کام کرتی ہے۔

lahore-office1
lahore

:نگرانی کی سہولیات

پورٹ ایبل مانیٹرنگ سسٹم

موبائل مانیٹرنگ اسٹیشن

فکسڈ مانیٹرنگ اسٹیشن

پیمائش کی صلاحیتیں

ناپسندیدہ اخراج

ریڈیو سپیکٹرم کے غیر قانونی استعمال کی نشاندہی

  ہومنگ اور ٹرائینگولیشن سے سگنل کے مقام کا اندازہ

ریڈیو سپیکٹرم انٹرفیرنس کی شکایات کی تحقیقات

صحت کے خطرات کا سروے

سروس کے معیار کی جانچ اور کوریج کا معیار

قومی سلامتی کے تناظر میں جیمرز کی دیکھ بھال

فریکوئینسی

آرایف سطح

فیلڈ کی طاقت اور طاقت کے بہاؤ کی کثافت

بینڈوتھ

ماڈولیشن

تعمیل

سپیکٹرم اوکوپینسی

:نوٹ

بیرونی انٹرفیرنس کی صورت میں ، انٹرفیرنس کی شکایات کا مناسب طریقے سے بھرا ہوا پروفارما درج ذیل پتہ پر بھیجیں